اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا:

سپاہ کی ایئر فورس کے کمانڈر نے اس میزائل کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا کہ اس میزائل کا وزن ایک ٹن ہے جو 1800 سے 2000 کلو میٹر دور وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اور یہ کئي اہداف کو ایک بار نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس میزائل کو پہلی بار ایران کی مسلح افواج کی پریڈ میں شامل کیا گيا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169